61۔ سرکش نفس

اِمْرُءٌ اَلْجَمَ نَفْسَهٗ بِلِجَامِهَا، وَزَمَّهَا بِزِمَامِهَا۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۲۳۴) باہمت وہ ہے جو اپنے نفس کو لگام دے کر اور اس کی باگیں تھام کر اپنے قابو میں رکھے۔ ایسا انسان جو قابل تعریف ہے اس کی دو صفات ان دو جملوں میں بیان کی گئی ہیں۔ حقیقت میں خواہشات نفس کے خطرات سے … 61۔ سرکش نفس پڑھنا جاری رکھیں